سی ڈی اے نے میٹروپولیٹن کارپوریشن میں جانیوالے 9ہزار ملازمین کی فہرستوں کو حتمی شکل دیدی
پیر 30 نومبر 2015 15:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 نومبر۔2015ء) سی ڈی اے نے بلدیاتی انتخابات کے بعد بننے والی میٹروپولیٹن کارپوریشن میں جانیوالے اپنے 9ہزار ملازمین کی فہرستوں کو حتمی شکل دیدی جبکہ جزوی طور پر تحیل ہونیوالے ڈیڑھ درجن شعبہ جات کے ملازمین کی سکروٹنی کا سلسلہ جاری ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی ترقیاتی ادارے کی انتظامیہ نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے بعد معرض وجود میں آنیوالی کارپوریشن کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دینے کی تیاریاں شروع کردی ہیں ۔
ذرائع کے مطابق سی ڈی اے ڈائریکٹوریٹ آف واٹر منیجمنٹ ،ڈائریکٹوریٹ آف میونسپل ایڈمنسٹریشن ،ریونیو ، بلڈنگ کنٹرول ، ہیلتھ کے شعبوں ، ڈی اے کیپٹل ہاسپٹل سمیت دیگر تین درجن ڈائریکٹوریٹس کے 9000 ملازمین کی فہرست کیبنٹ ڈویژن کو ارسال کی گئی ہیں جبکہ جزوی طور پر تحلیل ہونیوالے ڈیڑھ درجن شعبہ جات کے ملازمین کی سکروٹی کا سلسلہ جاری ہے ، سی ڈی اے ملازمین کی پنشن تنخواہوں سمیت دیگر اثاثہ جات کی تقسیم کا مرحلہ بلدیاتی انتخابات کے بعد میئر اور دیگر سٹیٹ ہولڈرز کی مشاورت سے طے کیا جاتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.