ایس ای سی پی نے غیر بینکاری مالیاتی کمپنیوں کے ریگولیٹری فریم ورک کی تشکیل نو کر دی
پیر 30 نومبر 2015 16:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 نومبر۔2015ء ) سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے، وفاقی حکومت کی منظوری سے، غیر بینکاری مالیاتی کمپنیوں کے رولز جاری کردہ 2003ء میں نمایاں ترامیم کر دی ہیں۔ ایس ای سی پی نے غیر بینکاری مالیاتی کمپنیوں کے ضوابط جاری کردہ 2008ء میں ترامیم کرتے ہوئے پرائیویٹ فنڈ مینجمنٹ ریگولیشن2015ء متعارف کروا دئے ہیں۔
غیر بینکاری مالیاتی کمپنیوں کے قوائد و ضوابط میں ان ترامیم کا مقصد ان کمپنیوں کے ریگولیٹری فریم ورک کو مزید سہل و آسان بنا نا اور سرمایہ کاروں کے سرمائے اور حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔ نئے ترمیم شدہ قوائد و ضوابط ایس ای سی پی کی ویب سائٹ میں موجود ہیں۔ غیر مالیاتی بینکاری کمپنیوں کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، قرض فراہم کرنے والی کمپنیاں اور فنڈ مینجمنٹ کمپنیاں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.