پی کے۔4میں ترقیاتی منصوبوں کا جال پھیلا دیا ، جس سے مخالفین بوکھلاہٹ کاشکار ہو گئے ،بہت جلدعلاقے کے عوام ماضی کے مقابلے میں نمایاں اور مثبت تبدیلی محسوس کریں گے
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکے معاون خصوصی عارف یوسف ایڈوکیٹ کی ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ کے موقع پر گفتگو
پیر 30 نومبر 2015 21:57
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 نومبر۔2015ء )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکے معاون خصوصی برائے قانون عارف یوسف ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ پی کے۔4میں ترقیاتی منصوبوں کا جال پھیلا دیا گیا ہے جس سے مخالفین بوکھلاہٹ کاشکار ہو گئے ہیں اور آئے روز بے بنیاد الزامات لگاتے رہتے ہیں۔ہم نے پی کے۔4کے عوام کی محرومیوں کا ازالہ کرنے کا عزم کر رکھا ہے اور بہت جلدعلاقے کے عوام ماضی کے مقابلے میں نمایاں اور مثبت تبدیلی محسوس کریں گے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی کے۔4میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ٹاؤن ممبر فخر عالم،جنرل کونسلر عامر وسیم اور علاقہ عمائدین بھی ان کے ہمراہ تھے۔معاون خصوصی عارف یوسف نے اس موقع پر ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو کام کی رفتار کو تیزاور معیار کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.