میونسپل کارپوریشن سرگودھا کیلئے مرزا الیاس بیگ کے نام پر اتفاق
عمر جمشید منگل 1 دسمبر 2015 13:26
سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔یکم دسمبر۔2015ء) سرگودھا کے ارکان اسمبلی نے میونسپل کارپوریشن سرگودھا کیلئے مرزا الیاس بیگ پر مکمل اتفاق کرتے ہوئے ان کا نام میاں نواز شریف سمیت اعلیٰ قیادت کو دیدیا ہے ۔
(جاری ہے)
مسلم لیگی ذرائع کے مطابق سرگودھا کے ارکان اسمبلی کسی طور بھی نہیں چاہیں گے کہ اسلم نوید‘ ڈاکٹر لیاقت‘ رضوان گل یا اسی طرح اور کوئی بااثر میونسپل کارپوریشن سرگودھا کا میئر بنے ۔
مسلم لیگی ذرائع کے مطابق ملک اسلم نوید اگر میئر سرگودھا بن گئے تو وہ آنیوالے وقت میں لیگی ارکان اسمبلی کیلئے پرابلم پیدا کرسکتے ہیں اسی طرح ڈاکٹر لیاقت علی خان کے بارے میں ارکان اسمبلی کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان مسلم لیگ ق کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا تھا اور وہ تحصیل ناظم رہ چکے ہیں اور وہ بھی وقت آنے پر کسی بھی وقت دوسری پارٹی کو جوائن کرسکتے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.