ٹریننگ پروگرام کا مقصد کاشتکاروں کو گندم کے جدید طریقوں سے کاشت کے بارے میں آگاہی دینا ہے، شبیر افضل وڑائچ
منگل 1 دسمبر 2015 15:20
فیصل آباد۔یکم دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 نومبر۔2015ء) ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت توسیع فیصل آباد شبیر افضل وڑائچ نے بتایا کہ کاشتکاروں کو گندم کے جدید طریقہ کاشت بارے تربیت فراہم کی جارہی ہے جبکہ مذکور ہ ٹریننگ پروگرام جس کا آغاز 15نومبر سے کیا گیا تھا 31دسمبر تک جاری رہے گا۔
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ گندم کے جدید طریقہ کاشت کے ٹریننگ پروگرام کے سلسلہ میں ضلع بھر میں 54ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو فیصل آباد کے 809 چکوک میں کاشتکاروں کوتربیت فراہم کررہی ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ اس ٹریننگ پروگرام کا مقصد کاشتکاروں کو گندم کے جدید طریقوں سے کاشت کے بارے میں آگاہی دینا ہے تاکہ وہ ان طریقوں پر عمل کر کے گندم کی زیادہ پیداوار کے حصول کو یقینی بنا اور ملکی معیشت میں بہتر طریقے سے اپنا حصہ ڈال سکیں۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.