اقوام متحدہ کی ماحولیاتی تبدیلیوں سے نبر آزما ہونے کے لیے 21 ویں عالمی کانفرنس پیرس میں شروع
افتتاحی اجلاس سے امریکہ،روس ،چینی صدور سمیت دیگر رہنماؤں کا خطاب
منگل 1 دسمبر 2015 22:07
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم دسمبر۔2015ء) احساسات، خدشات اور امیدوں کے سائے میں اقوام متحدہ کی ماحولیاتی تبدیلیوں سے نبر آزما ہونے کے لیے اور ایک نئی عالمی حکمتِ عملی پر اتفاقِ رائے کے لیے 21 ویں عالمی کانفرنس ” 21_COP” پیر سے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں شروع ہوگئی ہے۔ 11 دسمبر تک جاری رہنے والی اس کانفرنس میں 195 ممالک حصہ لے رہے ہیں۔
افتتاحی اجلاس میں امریکی صدر باراک بامہ، روسی صدر ولادی میر پوتن، چین کے صدر شی جن پنگ اور 147 ممالک کے سربراہان اور سیاسی رہنماوں نے اس کانفرنس سےخطاب کیا۔ فرانسیسی وزیرِ خارجہ لورین فیبیو کی صدارت میں ہونے والی اس عالمی کانفرنس سے خطاب میں صدر اوباما نے کہا کہ’میں یہاں ذاتی طور پر یہ کہنے آیا ہوں کہ امریکہ نہ صرف ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے نئی عالمی حکمتِ عملی سے اتفاق کرتا ہے بلکہ اس کے حل کے لیے کچھ کرنے کا پابند بھی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.