روس میں مسلمان علما ء اور سرکاری اہلکاروں میں داعش مخالف کتاب کی تقسیم کا اعلان
بدھ 2 دسمبر 2015 13:53
ماسکو ۔ 02 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی02دسمبر۔2015ء) روس کے صوبے سوردلووسک میں حکام سرکاری عمال اور مسلمان مبلغین میں ایک بڑی مہم شروع کرنے والے ہیں جس میں دولت اسلامیہ جیسی انتہا پسندتنظیموں اور صدیوں کی روایات کے حامل حقیقی اسلام میں فرق واضح کیا جائے گا۔ستر صفحات کی یہ کتاب خطے کے مسلمانوں کی دینی کونسل نے یورال سٹیٹ مائننگ یونیورسٹی کے شعبہ مذہب شناسی کی معاونت سے تحریر کی ہے۔
یہ کتاب مساجد کے آئمہ اور ان سرکاری اہلکاروں کو دی جائے گی جن کا مسلمانوں کے ساتھ واسطہ پڑتا ہے۔ علاوہ ازیں یہ کتاب بڑے بڑے تعلیمی اداروں کے طلباء اور پروفیسر حضرات کو بھی دی جائے گی۔ایک پروفیسر، جنہوں نے اس کام میں حصہ لیا ہے، بتایاکہ یہ کتاب لکھ کر تقسیم کئے جانے کا فیصلہ اس واقعے کے بعد کیا گیا تھا جب ایک اٹھارہ سالہ روسی طالبہ دولت اسلامیہ میں شامل ہونے کی خاطر گھر کو خیر باد کہہ کر شام چلی گئی تھی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.