چینی تاجروں کے وفد کی ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں ادریس سے ملاقات
بدھ 2 دسمبر 2015 17:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن02دسمبر۔2015ء) چینی بزنس کمیونٹی کے 27 رکنی وفد نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) کے ریجنل آفس میں ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں محمد ادریس سے دونوں ممالک کے اشتراک سے پاکستان میں جاری انرجی بحران کے خاتمہ ،باہمی تجارت کے فروغ اور سرمایہ کاری کے حوالے سے ملاقات کی۔
بنک آف شانکسی برانچ کے ڈپٹی جنرل مینجر سمیت 27چینی کمپنیوں کے نمائندوں نے بھی شرکت ی۔چینی صوبہ شانکسی اور ایف پی سی سی آئی کے درمیان 6ایم اویوز پر دستخط کئے گئے،جس کا مقصد پاکستان اور شانکسی صوبوں کے درمیان تجارتی سرگرمیوں اور سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔اس موقع پر میاں محمد ادریس نے کہا کہ چینی کمپنیاں صرف ایسی لیبر پاکستان میں جاری پروجیکٹ کے لئے لے کر آئے جو ہنرمند ہو اور پاکستان میں دستیاب نہ ہوں ورنہ پاکستانی لیبر فورس کا ہی استعمال کیا جائے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.