بیڈگورننس حکمرانوں کے آمرانہ طرزحکومت کا نتیجہ ہے، نادان ایڈوائزرزکے ہوتے ہوئے انہیں کسی اوردشمن کی ضرورت نہیں،پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ء سرفرازخان نیازی
بدھ 2 دسمبر 2015 22:50
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 دسمبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ء سرفرازخان نیازی نے کہا کہ پاکستان میں بیڈگورننس حکمرانوں کے آمرانہ طرزحکومت کا نتیجہ ہے،نااہل اورنادان ایڈوائزرزکے ہوتے ہوئے انہیں کسی اوردشمن کی ضرورت نہیں۔شریف برادران کاجارحانہ اورانتقامی رویہ پاکستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے،سرکاری عہدیداراوراہلکار حکمرانوں کی بیجامداخلت اورمن مانی سے انتہائی پریشان ہیں۔
بدھ کو اپنے ایک بیان میں سرفرازخان نیازی نے مزید کہا کہ حکمران جماعت کی بلدیاتی الیکشن میں کامیابی جعلی ہے ،ڈی سی اوزحق نمک اداکردیا۔اسلام آباد میں بھی رات گئے تک پی ٹی آئی کے امیدوارجیت رہے تھے مگرصبح تک صورتحال تبدیل کردی گئی۔انہوں نے کہا کہ دوسروں پرانگلی اٹھاناآسان ہے ،اگرحکمران خوداپنی ناکامیوں کاجائزہ لے لیا کریں توانہیں تنقیدکاسامنا نہ کرناپڑے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.