رنبیر کپور کی فلم” تماشا“ کی کہانی دیکھنے والوں کو ابھی تک سمجھ میں نہیں آسکی
جمعرات 3 دسمبر 2015 11:39
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 دسمبر۔2015ء) رنبیر کپور کی تماشا کی کہانی 5 دن بعد بھی دیکھنے والوں کی سمجھ میں نہیں آسکی۔یہ رنبیر کپور کی مسلسل چوتھی فلاپ فلم ہے۔
(جاری ہے)
مٹر گشتی جیسے گانے ہوں یا فلم میں رنبیر کی اداکاری دونوں ہی فلم کو باکس آفس پر ڈوبنے سے نہیں بچاسکے۔ فلم 5 دنوں میں 50 کروڑ بھی نہیں کماسکی۔امتیاز علی، دپیکا اور رنبیر کے اس کمبی نیشن سے 5 دنوں میں سو کروڑ کے بزنس کی توقع تھی جو آدھی بھی پوری نہیں ہوئی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کریتی سنن مبینہ بوائے فرینڈ کیساتھ کرکٹ میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچنے پر تصاویر وائرل
-
جوا ایپ پروموشن کیس :ٹک ٹاکر اقراء کنول اور شوہر اریب کی عبوری ضمانت کنفرم
-
یوٹیوبرعلی حیدرآبادی کی عبوری ضمانت میں 27 جولائی تک توسیع
-
اداکارہ مومنہ اقبال تنازعہ: جسٹس آف پیس کا اندراج مقدمہ کا حکم معطل
-
بھارت نہیں چاہتا پاکستانی مواد کو نیٹ فلکس پر رسائی ملے، فیصل قریشی
-
گزشتہ نسل نے مصنوعی ذہانت کی سہولت کے بغیر اپنی تعلیم مکمل کی،عائزہ خان
-
یوٹیوبر علی حیدر آبادی کی عبوری ضمانت منظور
-
اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ ایم پی اے تنازع، مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل
-
ثاقب چڈھر اور اداکارہ مومنہ اقبال تنازع،جسٹس آف پیس کے مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل
-
جواء ایپ تشہیر کیس،یوٹیوبر اقرا ء کنول اور شوہر اریب کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی
-
بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27جولائی تک گرفتاری سے روکدیا
-
معاشقوں و بے وفائی کے باوجود گووندا کو نہیں چھوڑوں گی، سنیتا آہوجا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.