درآمدی استعمال شدہ گاڑیوں پر ڈیوٹی بڑھانے سے قیمتوں میں اضافہ
جمعرات 3 دسمبر 2015 16:56
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 دسمبر۔2015ء)حکومت کی جانب سے درآمدی استعمال شدہ 1 ہزار سی سی سے زائد پاور کی گاڑیوں پر ڈیوٹی بڑھانے سے ان کی قیمتوں میں 2 لاکھ روپے تک کااضافہ ہوگیا ہے۔ریگولیٹری ڈیوٹی کے نفاذ کے بعد 1600 سے زائد اور 1800 سی سی تک کی پرانی امپورٹڈ گاڑیوں کے دام یکدم 2 لاکھ روپے بڑھا دیے گئے۔
(جاری ہے)
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے لگژری مصنوعات کی درآمدات کی حوصلہ شکنی کرنے اور ٹیکس آمدن میں ہوئی کمی کو پوار کرنے کے لیے درآمدی امپورٹڈ گاڑیوں پر 10 فیصد ڈیوٹی بڑھا دی گئی ہے ۔
ڈیلرز کے مطابق 1 ہزار سی سی سے زائد اور 1300 سی سی تک کی درآمدی استعمال شدہ گاڑی کی قیمت میں 95 ہزار روپے اضافہ ہو چکا ہے جبکہ 1300 سے زائد اور 1500 سی سی انجن پار والی گاڑی اب پہلے کے مقابلے 1 لاکھ 35 ہزار روپے مہنگی ہو گئی ہے ۔ریگولیٹری ڈیوٹی کے نفاذ کے بعد 1600 سے زائد اور 1800 سی سی تک کی پرانی امپورٹڈ گاڑیوں کے دام یکدم 2 لاکھ روپے بڑھا دیے گئے ہیں ۔مزید تجارتی خبریں
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.