عمران خان اور ریحام کی علیحدگی کے بعد ایک ہی روز لاہور آمد

جمعرات 3 دسمبر 2015 18:03

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 دسمبر۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ریحام خان علیحدگی کے بعد ایک ہی روز لاہور پہنچے۔

(جاری ہے)

عمران خان نے بدھ کے روز لاہور آنا تھا تاہم نا گزیر وجوہات کی بناء پر وہ نہ آسکے اور گزشتہ روزلاہور پہنچے۔ ریحام خان لندن سے کراچی اور پھر وہاں سے لاہور پہنچیں ۔