جامعہ کراچی، این ٹی ایس کے زیر اہتمام ڈاکٹر آف فارمیسی کا داخلہ ٹیسٹ06 دسمبر کو ہوگا
جمعرات 3 دسمبر 2015 20:48
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 دسمبر۔2015ء) جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کے اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر آف فارمیسی کا داخلہ ٹیسٹ این ٹی ایس کے زیر اہتمام بروز اتوار 06 دسمبر 2015 ء کودوپہر2:30 بجے منعقدہ ہوگا۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق فارم نمبر22001 تا22532 کا داخلہ ٹیسٹ رانا لیاقت علی خان گورنمنٹ کالج آف ہوم اکنامکس گلشن اقبال (بالمقابل لیاقت نیشنل اسپتال) منعقد ہوگا۔
فارم نمبر22533 تا23275 کا داخلہ ٹیسٹ گورنمنٹ ڈگری کالج گلشن اقبال بلاک 07 بالمقابل سفاری پارک منعقد ہوگا۔فارم نمبر23276 تا23817 کا داخلہ ٹیسٹ نذیر حسین یونیورسٹی اسٹریٹ02بلاک 04 فیڈرل بی ایریا نزدکریم آباد کراچی منعقدہوگا،جبکہ فارم نمبر23818 تا24380 کا داخلہ ٹیسٹ دی میٹروپولیٹن اکیڈمی ،اسٹریٹ نمبر18 بلاک 15 دارالصحت اسپتال کے عقب میں منعقد ہوگا اور فارم نمبر24381 تا24526 کا داخلہ ٹیسٹ گورنمنٹ ڈگری کالج گلشن اقبال بلاک 07 بالمقابل سفاری پارک منعقد ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.