دہلی ٹیسٹ، بھارت نے جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے روز بھارتی ٹیم نے 7وکٹوں پر 231رنز بنا لئے
جمعرات 3 دسمبر 2015 21:48
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 دسمبر۔2015ء) جنوبی افریقہ اور بھارت کے مابین چوتھے اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز بھارت کی ٹیم نے 7وکٹوں کے نقصان پر 231رنز بنا لئے ہیں۔بھاارت کی جانب سے ااجنکیا ریہانے 89،ویرات کوہلی 44،شیکھر دھون 33 اور ریویندرا جدیجہ 24رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈین پیڈٹ نے 4اور کیل ایبٹ نے 3کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک اجنکیا ریہانے 89اور ایشون 6رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں۔جمعرات کو کوٹلہ شاہ کر کٹ سٹیڈیم میں شروع ہونے والے چوتھے اور آخری میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔بھارت کی جانب سے مرلی وجے اور شیکھر دھون نے اوپننگ کی ۔ بھارت کی پہلی وکٹ 30رنز کے مجموعی سکور پر پہلی وکٹ گری جب مرلی وجے 12رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.