پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے سرکاری کالجز میں سہولیات کے فقدان پر قابو پانے کے لئے 13کروڑ 50لاکھ روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی

جمعہ 4 دسمبر 2015 16:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن04دسمبر۔2015ء) پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے سرکاری کالجز میں سہولیات کے فقدان پر قابو پانے کے لئے 13کروڑ 50لاکھ روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔

(جاری ہے)

سنگ سہولیات میں باڈنڈی وال، ہاسٹلز، کلاس رومز، فرنیچر، واش رومز اور پارکنگ اسٹینڈ شامل ہیں۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب سے کالجز کے لیے 37بسیں بھی مانگ لی ہیں۔ محکمہ ہائرایجوکیشن کی 250سکیموں میں سے 21سکیمیں منظور کرلی ہیں۔

متعلقہ عنوان :