کراچی بلدیاتی انتخابات کیلئے سیکیورٹی کو شکل دیدی گئی
جمعہ 4 دسمبر 2015 22:25
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 دسمبر۔2015ء) کراچی کیبلدیاتی انتخابات کیلئے سکیورٹی کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، شہر کے 4ہزار ایک سو54 پولنگ اسٹیشنز میں سے631 کو انتہائی حساس جبکہ 1891کو حساس قرار دے دیا گیا ہے۔اندرون سندھ اور پولیس کے دیگر یونٹس سے منگوائی گئی نفری کی تعداد ساڑھے 10 ہزار سے زائد ہے جبکہ مجموعی طور پر 35ہزار اہلکاروں کو سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات کیا جائے گا۔
5دسمبر کوکراچی میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کی سب سے اہم پولنگ ہوگی، شہر میں 4 ہزارایک سو54 پولنگ اسٹیشنز میں سے 631 کو حساس، 1891 کو حساس جبکہ 1650 کو نارمل قرار دیاگیا ہے، مجموعی طور پر شہر کو3 سیکٹرز میں تقسیم کیا گیا ہے۔شاید کراچی کی تاریخ میں سب سے زیادہ نفری تعینات کی جارہی ہے، جس کی تعداد 35 ہزار کے لگ بھگ ہے، ساڑھے 5 ہزار اہلکار اندرون سندھ سے منگوائے گئے ہیں جبکہ 5ہزار اہلکار سندھ پولیس کراچی پولیس کو فراہم کرے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.