وزیر اعظم یوتھ انٹرن شپ پروگرام میں توسیع،آئندہ تین ہزار نوجوان بشمول 30 فیصد طالبات تربیت حاصل کرسکیں گی، انوشہ رحمن
سافٹ ویئر بورڈ کا صوبائی حکومتوں کی طرف سے آئی ٹی کمپنیوں پر لگائے جانے والے ٹیکس پر تحفظات کا اظہار `
پیر 7 دسمبر 2015 21:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 دسمبر۔2015ء)پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے وزیر اعظم یوتھ انٹرن شپ پروگرام کی مقبولیت کو سامنے رکھتے ہوئے اس پروگرام کو وسعت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ لہذا آئندہ تین ہزار آئی ٹی گریجوایشن بشمول 30 فیصد گرلز اس پروگرام کے تحت انٹرن شپ حاصل کرسکیں گی۔ بورڈ نے اس انٹرن شپ کا دورانیہ بھی چھ ماہ کردیا ہے۔
ان نوجوان آئی ٹی گریجوایٹس کوتربیت کیلئے آئی ٹی ، ٹیلی کام کمپنیوں، بینکوں اور اس طرح کے دیگر اداروں میں بھجوایا جائے گا تاکہ چھ ماہ انٹرن شپ مکمل کرنے کے بعد ان پر روزگار کے دروازے کھل سکیں۔ پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کے اکتیسویں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس آج وزیر مملکت برائے آئی ٹی مسز انوشہ رحمن کی زیرصدارت اسلام آباد میں منعقد ہوا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.