بھکر میں ہا ئیر سیکنڈ ری و ہائی سکو لز مر دا نہ میں پر نسپل اور ہیڈ ما سٹرز کی خالی آسا میو ں پر تعیناتی کا مطالبہ

بدھ 9 دسمبر 2015 13:52

بھکر۔9 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی09دسمبر۔2015ء)ضلع بھکر میں والدین، طلباء اور سکول سوسائٹی نے ہا ئیر سیکنڈ ری و ہائی سکو لز مر دا نہ میں پر نسپل اور ہیڈ ماسٹرز کی خالی آسا میو ں پر تعینا تی کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطا بق ضلع بھکر کے 77مردا نہ ہا ئیر سکینڈ ری سکو لز اور ہا ئی سکو لز میں سے 26 آسا میا ں خا لی ہیں۔

(جاری ہے)

وا لد ین‘طلبہ ‘سکو ل سو سا ئٹی نے کمشنر سر گو دھا ،ڈی سی او ،ای ڈی او بھکر سے مطا لبہ کیا ہے کہ گر یڈ کے مطا بق منظور شد ہ آسا میوں پر پرنسپلز‘ہیڈ ماسٹر کی پو سٹنگ ایڈ جسمنٹ کی جا ئے نیز خا لی آسا میو ں پر ان سر وس پر مو شن کے لئے سیکر ٹر ی سکو لز ایجو کیشن لا ہو ر کو درخوا ست بھیجو ائی جا ئے تا کہ طلبہ کو ضلع بھکر کے تعلیمی اداروں میں بہترین تد ریسی اور انتظا می سہو لیا ت میسر آسکیں اور نظم و نسق مدا رس اور انتظا می امو ر احسن طر یقے سے سر انجا م دیتے ہو ئے وزیر پنجا ب کے روڈ میپ انڈ ی کیٹر ز کو حا صل کر تے ہو ئے ضلع بھکر میں شر ح خوا ندگی بڑھا نے کی کو ششیں کا میا ب ہو سکیں۔