پچاس عمر ہونے کے باوجود شاہ رخ آج بھی جوان ہیں
ہدایتکار گوری شندے کی فلم میں شاہ رخ اور عالیہ ایک ساتھ نظر آئیں گے
جمعرات 10 دسمبر 2015 11:59
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 دسمبر۔2015ء) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان عمر کی نصف سنچری ہی کیوں نہ مکمل کرچکے ہو ں مگر ان کا دل آج بھی جوان ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی عمر میں کافی کم عالیہ بھٹ کے ساتھ فلم کریں گے۔انڈین ایکسپریس کے مطابق ہدایتکار گوری شندے کی فلم میں شاہ رخ اور عالیہ ایک ساتھ نظر آئیں گے۔
(جاری ہے)
اس فلم میں شاہ رخ خان ایک مختصر کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ تین نئے اداکار بھی فلم کا حصہ ہوں گے۔
ہدایت کار کے مطابق اس فلم میں شاہ رخ کا کردار کافی خاص ہوگا اور عالیہ بھٹ ان کے ہمراہ غیر روایتی انداز کا رومانوی کردار ادا کریں گی۔قیاس آرائیوں کے مطابق فلم کی ہدایت کار گوری اور پروڈیوسر کرن جوہر کے درمیان اختلافات کے باعث فلم کی شوٹنگ روک دی گئی تھی تاہم اب شوٹنگ کا آغاز جنوری میں کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.