داعش افغانستان کو اپنے اڈے میں تبدیل کر سکتے ہیں،روس کا انتباہ
جمعرات 10 دسمبر 2015 16:30
ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 دسمبر۔2015ء) روس نے خبردار کیا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش افغانستان کو اپنے اڈے میں تبدیل کرسکتی ہے جس سے خطے میں عدم استحکام میں اضافے کا خطرہ بہت بڑھ جائے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ بات روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاہارووا نے ایک بریفنگ میں کہی۔
(جاری ہے)
انکا کہنا تھاکہ شدت پسند افغانستان کے سرحدی علاقوں پر قبضہ کرنے کے لیے کوشاں ہیں، داعش اعلان کر چکے ہیں کہ وہ افغانستان کو اپنا ایک اہم مرکز بنانا چآہتے ہیں تاکہ پورے خطے کا کنٹرول حاصل کر سکیں۔
مغربی ذرائع ابلاغ عامہ کے مطابق داعش سے وفاداری کا اعلان کرنے والے تقریبا1600 شدت پسند افغان شہر جلال آباد سے جنوب کی طرف واقع چار اضلاع کو اپنے کنٹرول میں لے چکے ہیں۔، روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہاکہ روس کو افغانستان میں داعش کی پوزیشن مستحکم ہو جانے پر بہت تشویش ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.