کراچی، متحدہ قومی مومنٹ نے میئر کے با اختیار ہو نے کے موقف کی حمایت کرتے ہیں ،علامہ سید ناظر عباس تقوی
جمعرات 10 دسمبر 2015 19:29
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 دسمبر۔2015ء ) شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر علامہ سیدناظر عباس تقوی نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کے بعد منتخب میئر کا با اختیار نہ ہونا شہریوں کو مزید مشکلات کی طرف دیکھلنے کی شازش ہے۔ حکومت کو چایئے کے میئر کو بااختیار بنانے کے لیے اسمبلی میں جو قرارداد پاس کی گی ہے۔ اُس کو ختم کرکے آئین کے اندر جو میئر کے اختیارات ہے اُس کو بحال کیا جائے۔
تاکہ شہر کراچی میں ترقیاتی کام وعوامی مشکلات کا مداوا ہو سکے۔ اگر اختیارات نہ دئیے گے تو شہر کراچی مزید بحرانات کا شکار ہو جائے گا۔ جو عوام کے لیے مشکلات کا سبب بنے گا میئر سے متعلق جو آئین میں اختیارات موجود ہیں اُس کو نہ دینا صوبائی حکومت کی بدنیاتی پر منحصر ہے۔(جاری ہے)
متحدہ قومی مومنٹ نے میئر کے با اختیار ہو نے کے لیے جو موقف اختیار کیا ہے۔
شیعہ علماء کو نسل اس کی بھرپور تائید کرتی ہے شہر کراچی اس وقت گندگی اور کچڑے کا ڈھیڑ بنا ہوا ہے۔ شہر کی سڑکیں مخدوش حالت میں ہیں ایسی صورت میں میئر با اختیار نہ ہوا تو روشنیوں کا شہر کراچی مزید اندھیروں میں ڈوب جائے گا ۔لہزا اگر حکومت نے اگر میئر کو آینئی اختیارنہیں دیئے تو شیعہ علماء کو نسل پاکستان احتجاج کا حق محفوظ رکھتی ہے۔ سپریم کورٹ کو چائیے عوامی مشکلات کے حل کے لیے سوموٹو ایکشن لےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.