چنیوٹ میں رشتے سے انکار پر ہوا کی بیٹی درند صفت افراد کے ہاتھوں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دی گئی
محمد علی جمعرات 10 دسمبر 2015 22:58
(جاری ہے)
ایک 15 سالہ نوجوان لڑکی کو 4 درندہ صفت لڑکوں کی جانب سے اغوا کرنے کے بعد پہلے گلے میں رسی ڈال کر گھسیٹا گیا اور پھر بعد ازاں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔
ملزمان نے اس واقعے کی ویڈیو بھی بنا لی اور بعد ازاں لڑکی کو پیسوں کیلئے بلیک میل کرنے لگے۔ پیسے نہ ملنے پر ملزمان نے ویڈیو انٹرنیٹ پر پھیلا دی۔ اس حوالے سے لڑکی کی جانب سے پولیس کو مقدمہ درج کروانے کے بعد ایک لڑکی سمیت 4 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ مرکزی ملزم کی گرفتار کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.