سعودی عرب میں پہلی بار خاتون میونسپل کونسل انتخابات میں کامیاب
ووٹنگ کا ٹرن آؤٹ زیادہ رہا، انتخابات میں بڑی تعداد میں خواتین ووٹرز نے حصہ لیا ،مکہ سے میونسپل کونسل کی نشست جیت کر سلمیٰ بنت ہزاب نے ملکی تاریخ میں الیکشن میں کامیاب ہونے والی پہلی خاتون کا اعزاز حاصل کر لیا
اتوار 13 دسمبر 2015 15:48
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 دسمبر۔2015ء ) سعودی عرب میں ہونے والے تاریخی بلدیاتی انتخابات میں پہلی بار ایک خاتون نے مکہ کی میونسپل کونسل میں نشست جیت لی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ہفتہ کو میونسپل کونسل کی نشستوں کے انتخابات منعقد ہوئے جس میں خواتین نے تاریخ میں پہلی مرتبہ اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔
قدامت پسند ملک سعودی عرب میں منعقد ہونے والے ان انتخابات میں خواتین بطور امیدوار بھی سامنے آئی ہیں۔سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق ووٹنگ کا ٹرن آؤٹ زیادہ رہا۔ انتخابات میں بڑی تعداد میں خواتین ووٹرز نے حصہ لیا جبکہ مکہ سے میونسپل کونسل کی نشست پر الیکشن لڑنے والی خاتون سلمیٰ بنت ہزاب ال اوتیبی نشست جیت کر سعودی عرب کی تاریخ میں الیکشن میں کامیاب ہونے والی پہلی خاتون کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.