شادی برقرار رکھنے کیلئے بھارت کا دورہ ملتوی کرنا پڑا تھا: ریحام خان
محمد علی
پیر 14 دسمبر 2015
21:59
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے بھارتی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی شادی کو برقرار رکھنے کیلئے بھارت کا دورہ آخری لمحات میں ملتوی کرنا پرا تھا۔ عمران خان سے شادی کے بعد 10 ماہ تک ان کی ذات پر مسلسل حملے ہوتے رہے تاہم کسی نے ان کی مدد نہیں کی۔ کچھ خامیاں مجھ میں اور کچھ عمران خان میں تھیں جس کی وجہ سے ہماری شادی نہیں چل سکی۔ اگر دو لوگ ایک دوسرے سے خوش نہ ہوں تو الگ ہو جانا ہی بہتر ہے۔ اسی لیے ہم دونوں کا اپنے راستے جدا کرلینا ہی بہتر تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ آصف زرداری ایوان صدر سے چلے جائیں، نجم سیٹھی کا دعویٰ
-
پارلیمنٹ میں موجود تمام اپوزیشن جماعتوں کا پہلا مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس طلب
-
عمران خان سے متعلق فیصلہ آیا تو ن لیگ کی قیادت پریشان ہوگئی، منصور علی خان کا انکشاف
-
کرکٹ کی دنیا کے 21 سابق لیجنڈ کپتانوں نے عمران خان کیلئے آواز بلند کردی
-
سپریم کورٹ احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے کی ذمہ دار ن لیگ ہے، سہیل آفریدی
-
پاکستان میں اقلیت حکومت کررہی ہے اور ملک میں جبر کا ماحول ہے، سربراہ جے یو آئی ف
-
رانا تنویر کی اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش، پی ٹی آئی کو جمہوری طریقہ اپنانے کا مشورہ
-
وزیراعطم کے بیرون ملک دوروں پر مولانا فضل الرحمان کا معنی خیز تبصرہ
-
تم اڈیالہ واپس جانے کیلئے بالکل فٹ ہو!
-
پاکستان کی مضبوط دفاعی قوت کے قائل ہیں، سیاست میں ان کی مداخلت مسترد کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمان
-
ایران کیخلاف چھیڑی گئی معاشی جنگ سے امریکا کو کامیابی نہیں ملے گی. سابق امریکی وزیردفاع
-
جو اختیارات پارلیمنٹ کے ہونے چاہئیں وہ مقتدرہ کے ایک آدمی کو دے دیئے گئے، مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.