کراچی، ناعاقبت اندیش سیاستدانوں کی وجہ سے پاکستان کے دو قومی نظریئے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے ،قادر خان یوسف زئی
منگل 15 دسمبر 2015 17:02
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 دسمبر۔2015ء) سندھ شہری فیڈریشن کے چیئرمین قادر خان یوسف زئی نے فیڈریشن ہاؤس کراچی سے جاری بیان میں کہا کہ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال نے دو قومی نظریئے کے تحت بنایا تھا اور اسلامی نظریہ حیات میں ہی مذہبی رواداری ، برداشت ، فراغ دلی ، رورشن خیالی ، محبت اور پیار کا رویہ ہے۔
اور بانیان پاکستان اور لاکھوں محبان وطن کی جانب سے جان و مال کی قربانیوں کے طفیل پاکستان کا حصول ایک نیک مقصد کیلئے تھا لیکن ناعاقبت اندیش سیاستدانوں کی وجہ سے پاکستان کے دو قومی نظریئے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا اور صوبائیت ، لسانیت اور فرقہ پرستی کے ساتھ ساتھ اسلامی نظریاتی پاکستان کے بجائے خود ساختہ نظریات لبرل ازم و سیکولرازم پر مبنی نئے پاکستان کے پر فریب نعروں نے نوجوان نسل کو پاکستان کے اغراض و مقاصد سے نا آشنا کردیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.