ڈونلڈ ٹرمپ اسکاٹ لینڈ میں گولف کلب سے متعلق کیس ہار گئے
جمعرات 17 دسمبر 2015 13:25
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 دسمبر۔2015ء ) امریکا میں صدارتی امیدوار بننے کے ری پبلکن خواہش مند ڈونلڈ ٹرمپ اسکاٹ لینڈ میں گولف کلب سے متعلق کیس ہار گئے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسکاٹ لینڈ کی حکومت نے ابرڈین شائر میں ڈونلڈ ٹرمپ کے گولف کلب کے قریب گیارہ ٹربائن بنانے کی منظوری دی تھی ، ڈونلڈ ٹرمپ نے اس منصوبے کے خلاف برطانوی عدالت میں اپیل دائر کی تھی کہ ان ٹربائن کی تعمیر سے ان کے گولف اسٹیٹ کو نقصان پہنچے گا اس لیے ان کی تعمیر فوری روکی جائے۔برطانوی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ونڈ فارم کی تعمیر جاری رکھنے کا فیصلہ دیا اور اسکاٹ لینڈ کی عدالت کا فیصلہ برقرار رکھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.