ہمارا مقصد پولیس ،شہریوں کے درمیان فاصلوں کو کم کرنے کیساتھ جرائم کی روک تھام کرنا ہے ،چیف سی پی ایل سی
سی پی ایل سی کے تحت کراچی میں 6دفاتر ،حیدرآباد میں 1دفتر کام کر رہا ہے،سکھر میں بھی جلد کام شروع ہوگا ،زبیر حبیب کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 17 دسمبر 2015 18:18
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 دسمبر۔2015ء) سی پی ایل سی کے نئے چیف زبیر حبیب نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد پولیس اور شہریوں کے درمیان فاصلوں کو کم کرنے کے ساتھ جرائم کی روک تھام کے اقدامات کو بروئے کار لانا ہے تاکہ عوام کو جلد از جلد انصاف کی فراہمی ممکن بنائی جا سکے۔ سی پی ایل سی کے تحت کراچی میں 6دفاتر جبکہ حیدرآباد میں 1دفتر کام کر رہا ہے۔
آئندہ دنوں میں سکھر میں بھی کام کا آغاز کر دیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو بحیثیت چیف سی پی ایل سی چارج سنبھالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔زبیر حبیب نے کہا کہ سی پی ایل سی نے ابتدائی دنوں میں 4تھانوں کی حدود میں کام شروع کیا گیا تھا جبکہ آئندہ برسوں میں اس کام کو اندرون سندھ سمیت ملک بھر میں پھیلایا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.