ہمیں مستقبل کا سوچنا ہے ہم ماضی میں بند نہیں رہ سکتے ، لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ
ہم نے آگے بڑھنے پر اتفاق ، مل کر کام کر سکتے ہیں ، بھارتی اخبار کو انٹرویو
جمعرات 17 دسمبر 2015 21:05
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 دسمبر۔2015ء) پاکستان کے قومی سلامتی مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ نے بھارتی ہم منصب اجیت دو ول سے ہونیوالی حالیہ ملاقات کو اچھی ابتداء قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں مستقبل کا سوچنا ہے ہم ماضی میں بند نہیں رہ سکتے ہیں اور نہ ہی یہ معاملہ آنیوالی نسلوں پر چھوڑ سکتے ہیں ۔ہم نے آگے بڑھنے پر اتفاق کیا ہے اور مل کر کام کر سکتے ہیں ۔
بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمزکو اسلام آباد سے ٹیلی فون پر انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بات چیت کا یہ عمل آگے بڑھے گا ہمارے لئے یہ بات اہم ہے کہ ہم ماضی میں منجمند نہیں رہ سکتے ۔ ہمیں مستقبل کا سوچنا ہے اور مل کر کچھ کرنا ہے ممبئی حملوں کے بعد رکا ہوا بات چیت کا عمل بڑھانا ہو گا جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا آپکو قومی سلامتی مشیر بنائے جانے کا مطلب یہ ہے کہ فوج بھی امن کے عمل کے ساتھ ہے تو ناصر جنجوعہ نے کہا کہ ہم تنازعات میں پھنسے نہیں رہ سکتے ہمیں یہ بات سمجھنی چاہئے کہ مل کر آگے بڑھنا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.