بھا رت شاہ رخ خان کی فلم "دل والے"کی ریلیزپرہندوانتہا پسندوں کے سینما گھروں پرحملے
جمعہ 18 دسمبر 2015 16:32
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18دسمبر۔2015ء) انتہا پسند جماعت شیو سینا اوربھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماوٴں کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف نفرت کا اظہارتومختلف طریقوں سے کیا جاتا ہے لیکن اب انتہا پسندوں نے غنڈہ گردی کرتے ہوئے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی ریلیز ہو نے والی نئی فلم ” دل والے” کے موقع پر سینیما گھروں پر حملے کردیئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کنگ کی نئی فلم “دل والے” کی ریلیزکے موقع پرہندو انتہا پسند تنظیموں کی جانب سے سینما گھروں پرحملے کرکے نہ صرف فلم کو چلنے سے روک دیا بلکہ سینما گھروں کے باہر آویزاں پوسٹر پھاڑ کر انہیں نذر آتش کردیا۔ انتہاپسندوں کی جانب سے مدھیہ پردیش میں شاہ رخ خان کی فلم کے پوسٹرپھاڑے گئے جب کہ احمد آباد میں بھی فلم دل والے کے خلاف مظاہرے اور شدید احتجاج کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.