کراچی، صو با ئی وزیر صحت نے 14ڈا کٹرز کو ملا زمت سے بر طر ف کر دیا
جمعہ 18 دسمبر 2015 21:12
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 دسمبر۔2015ء) صو با ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے طویل عرصہ سے بغیر اطلا ع ڈیو ٹی سے غیر حا ضر رہنے والے 14ڈا کٹرز کو ملا زمت سے بر طرف کر نے اور 4ڈاکٹرز کے سالا نہ اضا فے رو کنے کے احکا ما ت صا در کر دیئے ہیں ۔صو با ئی وزیر صحت نے طویل عرسے سے غیر حا ضررہنے والے 18ڈا کٹرز کو ذا تی شنوا ئی کے لئے جمعہ کو اپنے دفتر میں طلب کیا تھا تاہم ان میں سے صر ف 4ڈاکٹرز مسرور احمد ،ظلِ ہما ،شہا ب الدین اور محمد عمرذا تی شنوائی کے لئے حا ضر ہو ئے ۔
صوبائی وزیر صحت نے ذا تی شنوا ئی کے بعد ان کے سا لا نہ انکریمنٹ رو کنے کے احکامات جا ری کئے جبکہ 14ڈاکٹرز ما ریہ بلوچ ،مہک نصر اﷲ ،غلا م رسو ل ،عا صم سلا م ،سمیرا جمیل ،زیبا اشرف ثر وت نا ز،ثا نیہ ریاض میمن ،فو زیہ میمن ،محمد اسحا ق ،ارسلا ن احمد شیخ ،سہیل نعما ن ،شہزا د علی اور شبا نہ فر خ کو با ر با ر شو کا ز نو ٹس جار ی ہو نے کے با وجو د ذا تی شنوا ئی کے لئے حاضر نہ ہو نے کے با عث ان کو ملا زمتو ں سے بر خا ست کر نے کے احکاما ت جا ر ی کئے ۔(جاری ہے)
ب
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.