مصباح الحق اوریونس خان کاسپرلیگ کے آئیکون کرکٹرز میں نام شامل نہ ہونے پر احتجاج
ہفتہ 19 دسمبر 2015 12:31
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19دسمبر۔2015ء) پاکستان سپر لیگ کے آئیکون کرکٹرز کی فہرست میں شامل نہ کیے جانے پر مصباح الحق نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرادیا۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کیلئے 5 آئیکون کرکٹرز کا اعلان کیا گیا ہے، ان میں پاکستان کے صرف 2 کھلاڑی شاہد آفریدی اور شعیب ملک شامل ہیں، 3 غیرملکیوں کرس گیل، کیون پیٹرسن اور شین واٹسن کو مصباح الحق، یونس خان اور محمد حفیظ جیسے سینئرزپر ترجیح دی گئی۔
ذرائع کے مطابق قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح نے پی ایس ایل کے اعلیٰ عہدیداروں سے بات کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کرا دیا، ان کا موقف ہے کہ پاکستانی لیگ میں پی سی بی کو اپنے کرکٹرز کو فوقیت دینی چاہیے تھی، منتظمین نے انھیں یہ کہہ کر قائل کرنا چاہا کہ غیرملکی کھلاڑیوں کو آئیکون درجہ دینے کے باوجود ایونٹ میں پانچوں فرنچائززکی قیادت پاکستانی کرکٹرز ہی کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.