زرداری سیاسی بحران کے خاتمے کیلئے مدد طلب کرنے سعود ی عرب گئے لیکن خاطرخواہ جواب نہ مل سکا،نجی ٹی وی کا دعویٰ
ہفتہ 19 دسمبر 2015 16:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 دسمبر۔2015ء) سابق صدر آصف علی زرداری سیاسی بحران کے خاتمے کیلئے مدد طلب کرنے سعود ی عرب گئے لیکن کوئی خاطرخواہ جواب نہیں مل سکا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیاہے کہ ایک سیاسی جماعت کی قیادت دوسری سیاسی جماعت کی قیادت جو کہ ملک میں موجود ہے ان کی رضامندی سے سعودی عرب گئی ہے کہ آپ مداخلت کریں اور اس وقت جاری سیاسی بحران کو حل کرنے میں مدد کریں لیکن اس سیاسی قیادت کو سعود ی عرب پسند نہیں کرتا۔
تجزیہ نگار نے کہا کہ وہ سیاسی قیادت جو کہ ملک میں موجود ہے اور خلیجی ریاست میں ان کا مستقل قیام ہے ،ان کی طرف سے گزار ش کی گئی ہو گی کہ آپ ان سے مل لیں لیکن سعودی عرب سے وہ بات نہیں بن رہی او ر سعود ی عرب اس وقت پاکستان کی اندرونی سیاست میں مداخلت کے بارے میں سوچ بھی نہیں رہاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.