حبیب یونیورسٹی میں اسٹین فورڈ یونیورسٹی کی ڈائریکٹر سارا گرین برگ کا ڈیزائن تھنکنگ کے موضوع پر لیکچر
ہفتہ 19 دسمبر 2015 19:05
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 دسمبر۔2015ء) دنیا کے صف اول کے اعلیٰ تعلیمی ادارے اسٹین فورڈ یونیورسٹی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سارا اسٹین گرین برگ (Sarah Stein Greenberg) نے پاکستان کے سب سے بڑے لبرل آرٹس کے ادارے حبیب یونیورسٹی میں جمعہ کو 'ڈیزائن کو تجربہ کے طور پر سیکھنا: اسٹین فورڈ کے ڈی اسکول میں ڈیزائن تھنکنگ 'کے موضوع پر لیکچر دیا ۔
سارا اسٹین گرین برگ اسٹین فورڈ یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف ڈیزائن ڈی اسکول کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیں۔ سارا گرین برگ نے ڈیزائن تھنکنگ کے طریقہ کار کے بارے میں گفتگو کی اور دلچسپ واقعات سے آگاہ کیا کہ کس طرح ڈیزائن تھنکنگ کے ذریعے اسٹین فورڈ یونیورسٹی کے طالب علموں کی کثیر الموضوعاتی ٹیموں کو اجازت ہے کہ وہ اپنے ارد گرد کی دنیا میں حقیقی اثر ات پیدا کریں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.