پاکستان سپر لیگ کیلئے 75 کروڑ سے زائد بجٹ منظور
اتوار 20 دسمبر 2015 13:27
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20دسمبر۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے پاکستان سپر لیگ کے لئے 75 کروڑ سے زائد بجٹ کے منظور ہونے کے بعد کھلاڑیوں کی فروخت کا مرحلہ بھی پیر سے شروع ہو رہا ہے۔ لاکھوں ڈالر کے اس منصوبے کے مالی اور دیگر معاملات پر خاصے تحفظات سامنے آ رہے ہیں۔سٹاف پر بھی غیر ضروری نوازشات سے بورڈ کے خزانے پر بوجھ پڑ رہا ہے۔
پشاور ٹیم کے فرنچائز مالک جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ مالی نقصان سے قطع نظر ایک دو سال پاکستان سپر لیگ کو ملکی وقار کیلئے سپورٹ کرنا چاہیے۔(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میں کھیل کے انتظامی معاملات کا تجربہ رکھنے والے اہم افراد کو بھی نظر انداز کیا گیا ہے۔ اس وجہ سے بھی مالی نقصان اور اصلاحات بگڑنے کا اندیشہ بڑھا ہے۔ اب تک ایونٹ پر لاکھوں ڈالر خرچ ہو چکے ہیں کرکٹ بورڈ کی طرف سے ان کی تفصیلات بتانے سے بھی گریز کیا جا رہا ہے جبکہ دوسری طرف پاکستان کرکٹ بورڈ بھارت کے ساتھ سیریز کے سبز باغ دکھانے کی طرح یہاں بھی مالی و معاشی کامیابیوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہے۔
پاکستان سپر لیگ گورننگ کونسل کے سربراہ نجم سیٹھی نے بھارت کے ساتھ باہمی سیریز کا ایم او یو سائن کرتے ہوئے ایک بہت بڑی کامیابی قرار دیامتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.