جا من کے پو دو ں کی بڑھوتری کیلئے کھا د و ں کے متنا سب استعمال کی ہدایت

پیر 21 دسمبر 2015 14:25

سلانوالی۔21 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21دسمبر۔2015ء)محکمہ زراعت نے جا من کے کا شتکا ر و ں اور با غبا نو ں کو ہدا یت کی ہے کہ و ہ جا من کے پو دو ں کی منا سب افزا ئش کیلئے کھا د و ں کا متنا سب استعمال کریں کیو نکہ کھا د وں کے موزوں استعما ل سے جا من کے پو د ے کی ا چھی بڑ ھو تری یقینی ہو سکتی ہے ۔

(جاری ہے)

جا من کے چھوٹے پو د و ں کو گو بر کی گلی سڑ ی کھا د 20سے 30کلو گرام فی پو د ہ جبکہ بڑ ے پو د وں کو 50سے 55کلو گرا م فی پو د ہ ڈا لنی چا ہیے۔