حکومت، سیاسی و سماجی تنظیموں اور مفکروں کو مل کر دہشت گردی کے اسباب تلاش کریں ، پروفیسر ڈاکٹر سلیمان ڈی محمد
ربریت کے ایسے واقعات کے سد باب کے لئے تدابیر بھی اختیار کرناچاہئیں، وائس چانسلر وفاقی جامعہ اردو کا دعائیہ تقریب سے خطاب
پیر 21 دسمبر 2015 20:07
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 دسمبر۔2015ء)وفاقی جامعہ اردو کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیمان ڈی محمد نے کہا ہے کہ حکومت، سیاسی و سماجی تنظیموں اور مفکروں کو مل کر وہ اسباب تلاش کرنا چاہئیں جس کے باعث آرمی پبلک اسکول پشاور جیسے دہشت گردی کے واقعات جنم لیتے ہیں اور بربریت کے ایسے واقعات کے سد باب کے لئے تدابیر بھی اختیار کرناچاہئیں۔
وفاقی جامعہ اردو کے تحت پشاور سانحے کی یاد میں یوم عزم برائے انسداد دہشت گردی کے موقع پر ہونے والی دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ ارباب اخیتار سے امید ہے کہ وہ ایسے اقدامات کرے گی جن سے دہشت گردی کے واقعات کے خاتمے میں مدد ملے گی۔ پروگرام سے تحریک نظام المصطفی کے سربراہ حاجی حنیف طیب،ستارہ امتیاز بریگیڈئیر مظفرالحسن،رکن سینیٹ اقبال خان،دینی اسکالر محسن نقوی،سندھ یونیورسٹی کی رجسٹرار پروین اختر،جامعہ اردو کے رجسٹرار آصف علی،شعبہ نفسیات کی چئرپرسن پروفیسر شاہین قادری، شعبہ ابلاغ عامہ کے چئرمین ڈاکٹر توصیف احمد خان ،جامعہ کراچی کے پروفیسر طاہر مسعود،صدر انجمن اساتذہ گلشن کیمپس سیما ناز صدیقی،معروف ٹی وی اینکر اور گلوکار ندیم جعفری نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.