شراب خانوں کی تعداد میں اضافہ کیوں ہورہا ہےَ سندھ اسمبلی میں بحث
ضروری نہیں صرف اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والے لوگ ہی شراب پیتے ہوں،دیگر مذاہب کے لوگ بھی شوق کرتے ہونگے ،شہلا رضاء
منگل 22 دسمبر 2015 17:58
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 دسمبر۔2015ء) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں منگل کو محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سے متعلق وقفہ سوالات کے دوران اس بات پر زبردست بحث رہی کہ شراب خانوں کی تعداد میں اضافہ کیوں ہورہا ہے اور کیا شراب پینے والوں کی تعداد بھی بڑھ گئی ہے ۔ایم کیو ایم کے رکن سید خالد احمد نے سوال کیا کہ تین سال کے دوران کراچی میں 8شراب خانوں کا اضافہ ہوا ۔
کیا اقلیتوں کی آبادی میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ڈپٹی اسپیکر سیدہ شہلا رضا نے کہا کہ ضروری نہیں کہ صرف اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والے لوگ ہی شراب پیتے ہوں ۔دیگر مذاہب کے لوگ بھی شوق کرتے ہوں گے ۔سید خالد احمد نے کہا کہ ’’ شوق دا کوئی مول نئیں ‘‘وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گیان چند ایسرانی نے کہا کہ آبادی میں بھی اضافہ ہوا ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.