پاکستان یوتھ پارلیمنٹ ، جوائنٹ ہینڈزاور ا ٓئی ایس ایف کے زیر اہتمام فنڈ گالا کا انعقاد، پاکستا ن سویٹ ہومز کے 500 یتیم بچوں نے حصہ لیا ، تقریب میں فوزیہ قصوری اور زمر د خان کی شرکت ، شہدائے اے پی ایس کے لئے دعا
منگل 22 دسمبر 2015 20:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 دسمبر۔2015ء) پاکستان یوتھ پارلیمنٹ ، جواینٹ ہینڈزاور انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے زیر اہتمام فنڈ گالا کا انعقاد پاکستان سویٹ ہومز میں کیا گیا۔اس ایونٹ میں پاکستا ن سویٹ ہومز کے 500 یتیم بچوں نے حصہ لیا ۔ پاکستان بھر کی یونیورسٹیز کے طالب علموں نے اس تقریب میں بہت سارے والنتیرز نے حصہ لیا۔
اس تقریب کی مہمان خصوصی پی ٹی آئی رہنما فوزیہ قصوری تھی۔ انہوں نے ننھے فرشتوں کے ساتھ بہت ساروقت گزارا اور بچوں کے ساتھ شہدائے اے پی ایس پشاور کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی۔فوزیہ قصوری نے کہا کہ زمرد خان آج کے اتاترک ہیں اور اتنا عظیم کام کر رہے جس کو لفظوں میں بیان کرنا بہت مشکل ہے۔زمرد خان نے اس موقع پر فوزیہ قصوری، پاکستان یوتھ پارلیمنٹ ، جواینٹ ہینڈزاور انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کا شکریہ ادا کرتے ہوے کہاکہ میں دل کی گہرایوں سے شکرگزار ہوں کہ آپ نے اپناقیمتی وقت ہمارے ان ننھے فرشتوں کے ساتھ گزارا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.