سندھ ہائی کورٹ، ایان علی کی ای سی ایل سے نام خارج کرنے کی درخواست ملتوی
بدھ 23 دسمبر 2015 14:32
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 دسمبر۔2015ء ) سندھ ہائی کورٹ نے سپر ماڈل ایان علی کی ای سی ایل سے نام خارج کرنے کی درخواست کی سماعت 15 جنوری تک ملتوی کر دی۔سندھ ہائیکورٹ میں سپر ماڈل ایان علی کی ای سی ایل سے نام داخل کرنے کی درخواست کی سماعت کی۔ اس موقع پر ایان علی عدالت میں موجود تھیں۔
(جاری ہے)
ایان علی نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ عدالت سے میری ضمانت ہوچکی ہے مجھے بیرون ملک جانا ہے۔ایان علی کے وکیل لطیف کھوسہ نے دلائل دیتے ہوئے عدالت سے کہا کہ ایان علی کی والدہ بیمار ہیں ان کے بیرون ملک بزنس رابطے خراب ہو رہے ہیں۔ حکومت ہمیں خوار کر رہی ہے۔ طرفین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے سماعت 15 جنوری تک ملتوی کر دی۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.