کرا چی اسٹا ک ما ر کیٹ میں مندی کے بادل چھائے رہے
کے ایس ای100انڈیکس 32500پوائنتس کی سطح پر آگیا
بدھ 23 دسمبر 2015 21:17
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23دسمبر۔2015ء)کرا چی اسٹا ک ما ر کیٹ میں مندی کے بادل بدھ کے روز بھی چھائے رہے اور کے ایس ای100انڈیکس 32600 پوائنٹس سے گھٹ کر32500پوائنتس کی سطح پر آگیا ۔ مندی کے باعث ما ر کیٹ میں سرمایہ کاروں کے مزید 31ارب روپے ڈوب گئے جبکہ62.22فیصد حصص کی قیمتیں گھٹ گئیں تاہم کاروبار ی لین دین منگل کی نسبت 3کروڑ شیئرز زائد رہا۔
مسلسل تین دن سے جاری مندی کے باعث مارکیٹ کے سرمائے میں53ارب سے زائد روپے کی کمی ریکارڈ کی جا چکی ہے اور انڈیکس250سے زائد پوائنٹس کم ہوا ہے۔بدھ کے روز کاروبار کے آغاز پر کرا چی اسٹا ک ما ر کیٹ میں ملاجلا رجحان دیکھا گیا کاروبار کے دوران انڈیکس32700پوائنٹس کی حد عبور کرنے میں کامیاب رہا جبکہ ایک موقع پر انڈیکس32490پوائنٹس کی کم ترین سطح پر بھی دیکھا گیا ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.