62 ویں نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں
جمعرات 24 دسمبر 2015 13:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24دسمبر۔2015ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام منعقد ہونے والی 62 ویں نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے محکموں اور ایسوسی ایشنز کی ٹیموں نے کراچی میں رپورٹ کر دی ہے۔
(جاری ہے)
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے چیمپئن شپ کے بہترین انعقاد کے لیے فیلڈ جیوری کا بھی اعلان کیا ہے جس میں سابق اولمپئن سمیع اللہ، اولمپئن جہانگیر احمد بٹ اور اولمپئن قمر ضیاء کو شامل کیا گیا ہے۔
سمیع ا اللہ خان اور قمر ضیاء گذشتہ کچھ عرصہ سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی انتظامیہ کے مخالف رہے ہیں جن کی فیڈریشن میں آمد کو خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے۔ تین رکنی جیوری ٹورنامنٹ میں شریک ٹیموں کے کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لے بیسٹ پلیئر، ٹاپ سکورر اور بہترین گول کیپر کا انتخاب کر کے اسے صدر پی ایچ ایف کو منظوری کے لیے بھجوائیں گے۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.