عید میلاد النبی ہی امت کی وحدت کا مرکز ہے جس سے ہر کلمہ گوں متفق اور متحد ہے،سید ناظر عباس تقوی
جمعرات 24 دسمبر 2015 20:26
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 دسمبر۔2015ء) شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی نے کراچی میں بارہ ربیع الاول کے جلوسوں میں شرکت کی اور مختلف مقامات پر خطاب کرتے ہوئے کہاں کہ پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفی کی ولادت پر امت مصطفی کی وحدت اور اتحاد سے ہی دشمن خوف زدہ ہے ۔آج تمام مکاتب فکر کے لوگ اپنے اپنے انداز میں پیغمبر اکرم کی ولادت کا جشن منارہے ہیں عید میلاد النبیُ ہی امت کی وحدت کا مرکز ہے جس سے ہر کلمہ گوں متفق اور متحد ہے ۔
ہمیں چائیے کہ اس پر آشوب دور میں پیغمبر اکرم کی صیرت کو عوام میں اجاگر کریں پیغمبر اکرم کی زات ہی تھی کہ جس نے تمام مسلمانوں کے درمیان اختلافات اور انتشار کو ختم کرکے تمام اصحاب کو ایک دوسرے کا بھائی قرار دیا ۔(جاری ہے)
عرب اور عجم کے تصب کو جڑ سے اکھاڑ دیا آج ہمیں سیرت مصطفی پر چلتے ہوئے تمام بروہی اختلافات کو بلائے تاک رکھ کر اسلام دشمن قوتوں کے خلاف متحد ہوجانا چائیے ۔
اور کفر کی وہ طاقتیں جو اسلام کے خلاف شازشیں کررہی ہیں اور امت کو مختلف گروہوں میں تقسیم کرنے میں مصروف عمل ہیں اُن قوتوں کو یہ پیغام دے دیں کہ مسلمانوں کے درمیان کوئی اختلاف نہیں پایا جاتااور وہ تکفیری گروہوں جو استعمار کے آلہ کار ہیں اُن کا مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔یہ دہشت گردوں کا وہ گروہوں ہے جو عزاداری سید الشہداء اور جشن عید میلاد النبیُ کا بھی مخا لف ہے ہم اپنے خون کے آخری قطرے تک اس اتحاد اور وحدت کے سفر کو جاری رکھیں گے اور اسی عظت احترام وعقیدت کے ساتھ جشن مصطفی منا تے رہیں گے اور اس راستے میں آنے والی کسی روکاوٹ کو برداشت نہیں کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.