خیبرپختونخوا حکومت کے دعوے کھوکھاتے ، سی اینڈڈبلیو پبلک ہیلتھ کے کلاس فورملازمین کی اپ گریڈیشن نہ ہوسکی
جمعرات 24 دسمبر 2015 21:19
ڈیر ہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 دسمبر۔2015ء) صوبائی حکومت خیبرپختونخواہ سرکاری ملازمین کلاس فورکی اپگریڈیشن کرنے کے دعوے کھوکھاتے جبکہ سی اینڈڈبلیو پبلک ہیلتھ کے کلاس فورملازمین کی تاحال اپگریڈیشن نہ ہوسکی ۔ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس نے بھی کلاس فورملازمین کواپگریڈیشن کرنے سے انکارکردیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مبینہ طورپرمعلوم ہوا ہے کہ محکمہ تعلیم سمیت دیگرسرکاری محکموں کے کلاس فورملازمین کواپگریڈٹواسیٹ اپ کردیاجبکہ محکمہ سی اینڈڈبلیو اورمحکمہ پبلک ہیلتھ اورایریگیشن کے ملازمین ٹواسٹیپ اپ گریڈیشن سے محروم ہیں اوراپگریڈیشن کیلئے دربدرکی ٹھوکریں کھانے لگے۔
متاثرہ کلاس فورملازمین کے ذرائع کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت نے کلاس فورملازمین کواپگریڈکرنے کااعلان کیااورباقاعدہ اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں بھی کلاس فورملازمین کوٹسٹیپ اپگریڈکرنیکی منظوری دی۔لیکن اے جی آفس پشاورکی طرف سے کلاس فورسرکاری ملازمین کوٹوسٹیپ اپگریڈیشن کے معاملے پرتاخیرکی جارہی ہے اورانکی راہ میں رکاوٹ ڈالی جارہی ہے۔جس سے کلاس فورسرکاری ملازمین میں سخت بے چینی پائی جاتی ہے۔متاثرہ کلاس فورملازمین نے خیبرپختونخواہ حکومت سے اس بارے اصلاح احوال کامطالبہ کیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.