سمریتی ایرانی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی دوسری اہلیہ ہیں، سابق وزیر نے دعوی کر دیا
سمیرا فقیرحسین پیر 28 دسمبر 2015 12:51
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 دسمبر 2015 ء) : گذشتہ روز کانگریس کے ایک سینئیر رہنما نیلامونی سندیکا نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ کی وزیر سمریتی ایرانی سے متلق ایک بیان دیا جس نے بھارت کے سیاسی حلقوں میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ضلع نلباری میں ہونے والی کانگریس کے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں سابق وزیر زراعت نیلامونی سندیکا نے کہا کہ متعدد لوگ سمریتی ایرانی کو بھارتی وزیر اعظم کی دوسری بیوی کہتے ہیں۔
نیلامونی سندیکا کے اس بیان کے بعد بی جے پی کے جنرل سیکرٹری رام مادھو نے اس بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کانگرس رہنما کی جانب سے اس قسم کا بیان انتہائی شرمناک ہے جبکہ بی جے پی ایک اور رہنما کا کہنا تھا کہ اس طرح کا بیان کانگرس کی غلیظ ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف اس قسم کے بیان دینے والے رہنماؤں کا جلد از جلد ہٹا کر انہیں ایک مثالی سزا دی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.