ایس ایم منیر نے دوران اجلاس مجھ سے نازیبا زبان استعمال کی ،مجھ پر چیخے چلائے، دھمکیاں دیں ،کیا ٹی ڈیپ کے سی ای اوکو زیب دیتا ہے وہ کسی خاتون سے اس لہجے میں بات کریں؟،فہمیدہ کوثرجمالی
ایس ایم منیرایف پی سی سی آئی کے قواعد وضوابط کی دھجیاں اڑارہے ہیں، ان کی وجہ سے صنعت وتجارت کی اپییکس باڈی غیر موثر ہوکر رہ گئی ہے ،ایف پی سی سی آئی کے اختیارات وہ خود استعمال کررہے ہیں،میاں زاہد حسین اور دیگرکی کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس
پیر 28 دسمبر 2015 16:40
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 دسمبر۔2015ء) وفاق چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) کی نائب صدر فہمیدہ کوثر جمالی نے کہا ہے کہ ٹی ڈیپ کے سی ای او ایس ایم منیر نے ٹی ڈیپ آفس میں دوران اجلاس مجھ سے نازیبا زبان استعمال کی ،مجھ پر چیخے چلائے، دھمکیاں دیں کہ انہیں اندر کروادیں گے اور فیڈریشن ہاؤس میں داخلہ بندکردیا جائیگا۔
کیا ٹی ڈیپ کے سی ای اوکو زیب دیتا ہے کہ وہ کسی خاتون سے اس لہجے میں بات کریں؟۔ وزیراعظم نواز شریف سے اپیل کرتی ہوں کہ اگر آپ بلوچستان کی عوام سے محبت کرتے ہیں تو اس علاقے سے تعلق رکھنے والی خاتون کی بے عزتی ایک دہری شہریت کا حامل شخص نے کی ہے تواس کے خلاف کارروائی کریں۔ایس ایم منیر فیڈریشن انتخابات جیتنے کے لیے دھونس،دھاندلی کے تمام ہتھکنڈے استعمال کررہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.