آسٹریلین اوپن ٹینس 17 جنوری سے شروع ہوگا
منگل 29 دسمبر 2015 13:08
میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 دسمبر۔2015ء) آسٹریلین اوپن ٹینس 17 جنوری سے میلبورن میں شروع ہوگا جس میں دنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کریں گے۔ میگا ایونٹ کی انعامی رقم میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ آرگنائزرز کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق میگا ایونٹ میں شریک کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ہر سال کی طرح اس بار بھی انعامی رقم میں اضافہ کیا گیا ہے، 10 فیصد اضافے کے بعد مجموعی انعامی رقم 32 ملین آسٹریلین ڈالر ہو جائے گی۔
اس کے علاوہ منتظمین نے ملکی سٹار لیٹن ہیوٹ کیلئے بھی خصوصی الوداعی تقریب سجانے کا پروگرام بنایا ہے جو مسلسل بیسویں بار ایونٹ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے اور اس کے بعد ٹینس سے ہمیشہ کیلئے رخصت ہو جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.