سعودی عرب میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کو 200 کوڑوں، 6 ماہ قید کی سزا
منگل 29 دسمبر 2015 15:57
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 دسمبر۔2015ء) سعودی عرب میں اجتماعی زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کو 200 کوڑوں اور چھ ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ خاتون کا جرم صرف اتنا تھا کہ اس نے میڈیا سے بات کی۔
(جاری ہے)
’مڈل ایسٹ مانیٹر‘ کے مطابق 19 سالہ شیعہ لڑکی اپنے دوست کی کار میں بیٹھی تھی کہ اس دوران دو افراد آئے اور انہیں ایک ویران جگہ پر لے گئے جہاں 7 افراد نے لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بتایا۔
ابتدائی طور پر لڑکی کو نامحرم لڑکے کے ساتھ کار میں بیٹھنے پر 90 کوڑوں کی سزا سنائی گئی مگر پھر نظرثانی میں سزا کو بڑھا کر 200 کوڑے کر دیا گیا اور ساتھ ہی چھ ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ لڑکی نے میڈیا سے بات کیوں کی۔ جنسی زیادتی کرنے والے لڑکوں کو پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ انسانی حقوق تنظمیوں کی جانب سے سعودی عرب کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.