عباسی برادری ملکی ترقی و استحکام میں بھر پور کر دار ادا کر رہی ہے،ڈاکٹر شفقت عباسی
منگل 29 دسمبر 2015 22:20
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 دسمبر۔2015ء)قائد ملت عباسیہ، سابق صوائی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی و مر کزی صد ر انجمن اتحا د عبا سیہ ڈاکٹر شفقت حسین عباسی نے کہا ہے کہ ’’عباسی برادری ملکی ترقی و استحکام میں بھر پور کر دار ادا کر رہی ہے،جبکہ بیرو ن ملک بھی عبا سی برادری کے اراکین بہترین کا ر کر دگی کا مظاہرہ کر تے ہوئے نہ صر ف ملت عباسیہ بلکہ ملک وقوم کا بھی نام روشن کر رہے ہیں وہ گزشتہ روز عباسی برادری کی ملک گیر تنظیم انجمن اتحا د عباسیہ پاکستان کے 30 ویں یو م تا سیس کے موقع پر کورنگی کراچی میں منعقدہ ایک بڑی اور پر وقا ر تقریب سے صدارتی خطاب کر رہے تھے۔
تقریب سے مہمانا ن خصوصی رکن سندھ اسمبلی حاجی شفیع جا موٹ اور امریکہ سے خصوصی طور پر آئے ہوئے مہمان ممتا ز و معروف ماہر امراض قلب ڈاکٹر عبدالحفیظ عباسی، مرکزی نائب انجمن اتحاد عباسیہ سلیم خان تنو لی عباسی، مرکزی انفا رمیشن سیکریٹری ڈاکٹر محمد ایوب عباسی، کراچی ڈویژن حاجی محمد ایو ب عباسی، ڈی ایچ او ضلع ملیر ڈاکٹر عبدالشکور عباسی و دیگر نے بھی خطا ب کیا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.