یو بی جی نے سومنات کے مندر کی باقی ماندہ اینٹیں بھی گرادیں،ایس ایم منیر
فیڈریشن ڈرائنگ روم سے نکل کر پبلک لمٹیڈ بن گیا ہے،میاں ادریس،عشائیہ سے زبیرطفیل،عبدالرحیم جانو، عبدالرؤف عالم ،خالد تواب اور دیگر کا خطاب
جمعرات 31 دسمبر 2015 18:14
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 دسمبر۔2015ء) یونائیٹڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلی ایس ایم منیر نے کہا ہے کہ یو بی جی نے سومنات کے مندر کی باقی ماندہ اینٹیں بھی گرادی ہیں اورآئندہ سال ہم 100فیصد الیکشن میں کامیابی حاصل کریں گے، پیسے لے کر ووٹ فروخت کرنے پر مجھے دکھ ہوا ہے لیکن اب ایف پی سی سی آئی میں کالی بھیڑوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے۔
مجھ پر الزامات لگانے والوں کو جس عبرتناک شکست کا سامنا رہاوہ انکے لئے ہمیشہ سبق رہے گا۔انہوں نے ان خیالات کااظہارگزشتہ شب مقامی ہوٹل میں ایف پی سی سی آئی کے صدرمیں ادریس کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ سے خطاب کے دوران کیا۔تقریب سے یو بی جی کے چیئرمین افتخار علی ملک،میاں ادریس،سیکریٹری جنرل زبیرطفیل،سینیٹرالیاس احمد بلور ،عبدالرحیم جانو،نومنتخب صدر عبدالرؤف عالم ،نومنتخب سینئر نائب صدرخالد تواب اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا جبکہ یو بی جی کے ترجمان گلزارفیروز،ایس ایم نصیر،عبدالحسیب خان،حمید اخترچڈھا،خواجہ ضرار کلیم،وحیدشاہ،منیر سلطان،ناصر الدین شیخ،ملک سہیل حسین،نومنتخب نائب صدورمحمدحنیف گوہر،میاں ارشد فاروق، میاں عزیزالرحمان چن،ظفربختاوری،سید محمدعاصم، ذوالفقار شیخ ، جمعہ خان،فیصل جمال دشتی اورساجدہ ذوالفقار، حنامنصب خان،تسنیم خان،ریاض الدین شیخ،خالدجاوید،حاجی عرفان یوسف، زبیرملک،آغا نعمت اﷲ بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.