2015 کااختتام ، کئی اہم شخصیات ہم سے بچھڑ گئیں
گزرے سال انتقال کر جانیوالوں میں امین فہیم ، لیفٹیننٹ جنرل(ر) حمید گل، جسٹس بھگوان داس ، جسٹس (ر) جاویداقبال ، جمیل الدین عالی اور دیگر شامل
جمعرات 31 دسمبر 2015 19:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 دسمبر۔2015ء ) 2015 جہاں ہمیں بہت سی خوشیاں دے کر گیا وہیں بہت سی اہم شخصیات ہمیں چھوڑ کر چلی گئیں یہ لوگ ہمارے ملک کا قیمتی سرما یہ تھے ا نہوں نے پاکستان کے لئے وہ خدمات سر انجام دی ہیں جنہیں کبھی نہیں بھلا یا جا سکتا۔تفصیلات کے مطابق 2015 جہاں ہمیں بہت سی خوشیاں دے کر گیا وہیں ہمارے بہت سے پیاروں کوبھی ہم سے جدا کرگیا۔
2015 میں جسٹس(ر) رانا بھگوان داس بھی ہم سے جدا ہوگئے ۔جسٹس رانا بھگوان داس پہلے ہندو جج تھے جو پاکستان سپریم کورٹ میں جج کے عہدے پر فائز ہوئے ،وہ انتہائی سادہ مزاج کے انسان تھے خود مسلمان نہیں تھے لیکن ہمیشہ دوسروں کے نماز روزے کا خیا ل رکھتے تھے وہ ہمارے ملک کا قیمتی سرمایہ تھے۔ان کا انتقال ت23 فروری2015 کو73برس کی عمر میں کراچی میں ہوا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.